عراق کی
سرکاری فورسز کا کہنا ہے کہ انھوں نے خود کو دولت اسلامیہ کہنے والی شدت پسند
تنظیم کے زیر قبضہ شہر رمادی میں اہم پیش قدمی کی ہے اور اب وہ آخری حملے کی تیاری
کر رہی ہے۔
انبار
صوبے میں مشترکہ آپریشن کمانڈ کا کہنا ہے کہ فوجی اور ملیشیا رمادی کے شمالی علاقے
البو فراج تک پہنچ چکے ہیں۔
خیال
کیا جا رہا ہے کہ شہر میں دولت اسلامیہ کے تقریباً چھ سو سے ایک ہزار تک جنگجو
موجود ہیں اور وہ کافی بہتر انداز میں مورچہ بند ہیں۔
0 comments:
Post a Comment