• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 16, 2015

    مصری صدر کی فلسطینی وزیر اعظم سے ٹیلیفونک بات چیت

    مصری صدر کی فلسطینی وزیر اعظم سے ٹیلیفونک بات چیت

    مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کل جمعرات کی شام  فلسطینی وزیر اعظم  محمود عباس سے ٹیلیفونک بات چیت کی۔ ایوان صدر کے ترجمان و سفیر علاء یوسف نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ اس بات چیت میں فلسطینی علاقوں میں مجموعی طور پر موجودہ پیش رفت پر ڈسکشن ہوئی اور خاص طور پر فلسطینی دارالحکومت القدس میں ہونے والے خطرناک اضافے پر بات ہوئی۔ مصری صدر نے کہا ہے کہ علاقے سے کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے القدس کو فلسطین کا دارالحکومت ماننا ضروری ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصری صدر کی فلسطینی وزیر اعظم سے ٹیلیفونک بات چیت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top