قطر کے وزیر دفاع میجر جنرل حمد بن علی العطیہ نے فرانس کے وزیر دفاع مسٹر جین ايف لودريان کے ساتھ ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران، قطراور فرانس کے درمیان تعاون کے پہلوؤں خاص طور پر دفاعی جانب اوران کو مضبوط کرنے کے طریقوں کے علاوہ مشرق وسطی میں تازہ ترین پیش رفت پرتبادلہ خیال کئے۔

0 comments:
Post a Comment