• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 8, 2015

    سانحہ منیٰ میں ایران کے 45 لاپتہ حجاج کی شناخت


    ایران نے اعلان کیا ہے سعودی عرب کے مردہ خانے سے مزید 45ایرانی حجاج کی شناخت ہوئی ہے ، اور ابھی تک 71 حجاج لاپتہ ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ایران نے کہا ہے کہ لا پتہ حجاج وہ سعودی عرب کی جیلوں کی حراست میں ہیں یا پھر وہ سعودی عرب کسی کونے میں موجود ہیں ۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سانحہ منیٰ میں ایران کے 45 لاپتہ حجاج کی شناخت Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top