• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 15, 2015

    100 زخمی یمنیوں کےاردن میں علاج پر15 ملین دینار کےاخراجات

    اردن میں موجود 100 یمنی زخمیوں پر اب تک 15 سے 21 ملین  دینار خرچہ آچکاہےیہ بات اسپتال کے ڈائریکٹر فوزی الحموری نے کہی ہے۔انھوں  نے کہا کہ حوثیوں اور یمنیوں کے درمیان لڑائی کی وجہ سے زخمیوں کی تعداد میں اضافہ متوقع ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: 100 زخمی یمنیوں کےاردن میں علاج پر15 ملین دینار کےاخراجات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top