مقبوضہ فلسطین بالخصوص القدس الشریف کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے بالخصوص اذان فجر کی اذان کے معاملے پر ترکی اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی سامنے آئی ہے۔
اسرائیل کے ایک سینیر سفارتی ذریعے کا کہنا ہے کہ ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے اس بیان پر تل ابیب پر سخت مایوسی پائی جا رہی ہے جس میں انہوں نے اسرائیل پر مسلمانوں سے امتیاز برتنے اور نسل پرستی کا مظاہرہ کرنے کا الزام عاید کیا تھا۔
0 comments:
Post a Comment