ایران میں 19 مئی 2017ء کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں جن چھ امیدواروں کو حصہ لینے کی اجازت دی گئی ہے ان میں ایک نام باقر قالیباف ہے، 55 سالہ باقر قالیباف تہران کے سابق میئر ہیں مگر وہ اصلاح پسند صدر حسن روحانی کے لیے بھی سیاسی طور پرخطرہ بن سکتے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment