تازہ ترین > سعودی عرب > امریکی صدر کا پہلا غیرملکی دورہ ، 23 مئی کو سعودی عرب آئیں گے سعودی عرب امریکی صدر کا پہلا غیرملکی دورہ ، 23 مئی کو سعودی عرب آئیں گے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ 23 مئی کو اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب آئیں گے۔انھوں نے کہا ہے کہ وہ اس دورے میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ایک نئی بنیاد استوار کرنے کی کوشش کریں گے 5/05/2017 04:44:00 PM سعودی عرب
0 comments:
Post a Comment