تازہ ترین > شام > شام میں روسی عسکری مشیر اسنائپر فائر سے قتل شام شام میں روسی عسکری مشیر اسنائپر فائر سے قتل روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ شام میں روس کے ایک فوجی مشیر لیفٹیننٹ کرنل الیکسی پوچلنیکوف کو نامعلوم مسلح افراد نے اسنائپر سے گولی مار کر قتل کردیا ہے، انہیں شامی فوج کی رہ نمائی اور تربیت کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔۔ 5/03/2017 05:44:00 PM شام
0 comments:
Post a Comment