• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, May 12, 2017

    ترکی کا ایران کی سرحد پر 70 کلو میٹر طویل دیوار کی تعمیر کا فیصلہ

    ترکی نے علیحدگی پسند کرد تنظیم ’کردستان ورکرز پارٹی‘ کی طرف سے ایران کی سرزمین سے حملوں کی روک تھام کے لیے ایران کی سرحد پر کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے اس  سرحد پر مجوزہ دیوار 70 کلو میٹر طویل ہوگی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی کا ایران کی سرحد پر 70 کلو میٹر طویل دیوار کی تعمیر کا فیصلہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top