• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, May 3, 2017

    بدعنوانی میں ملوّث کسی شخص کو معاف نہیں کیا جائے گا: سعودی وزیر دفاع


    سعودی عرب کے نائب ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کہا ہے کہ بدعنوانی میں ملوّث کسی بھی شخص کو معاف نہیں کیا جائے گا ۔انھوں نے کہا کہ سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی فورسز یمن میں حوثی باغیوں اور صالح ملیشیا کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بدعنوانی میں ملوّث کسی شخص کو معاف نہیں کیا جائے گا: سعودی وزیر دفاع Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top