وزیراعظم نواز شریف کو عرب، امریکا سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستانی وزیراعظم
میاں نواز شریف ، مراکش کے شاہ محمد ششم ،عراقی صدر محمد فواد معصوم اور تیونسی صدر
باجی قائد السبسی کو عرب ،اسلامی، امریکا سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
0 comments:
Post a Comment