قطر کے وزیر اعظم کی بنگلہ دیش کےوزیر خارجہ سےملاقات
قطر کے وزیر اعظم عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ آل ثانی نے بنگلہ
دیش کےوزیر خارجہ ابو الحسن محمود علی سے ملاقات
کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے
طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment