غزہ کے عوام کوغلام بنانے کی سازشیں کامیاب نہیں ہوں گی:ھنیہ
اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اسماعیل
ھنیہ نے کہا ہے کہ مسائل سے دوچار کرکے غزہ کے عوام کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا جا
رہا ہے مگر فلسطینی قوم کسی کے جھانسے میں آنے والی نہیں اور نہ ہی غزہ کے عوام کو
غلام بنایا جاسکتا ہے۔
0 comments:
Post a Comment