تازہ ترین > فلسطین > اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بیت المقدس سے دو نوجوان گرفتار اسرائیل فلسطین اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بیت المقدس سے دو نوجوان گرفتار قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے قریب شعفات مہاجر کیمپ سے نوجوان علاء ناباتا اور شعفات ناکے کے قریب سے عامر علقم کو حراست میں لے لیا گیا۔ 5/06/2017 08:00:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment