تازہ ترین > اردن > اردن اور امریکا کی سالانہ بڑی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز اردن اردن اور امریکا کی سالانہ بڑی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز اردن اور امریکا نے اتوار کے روز سالانہ بڑی فوجی مشقیں شروع کردی ہیں۔’’ پرجوش شیر‘‘ کے نام سے ان مشقوں میں بیس سے زیادہ ممالک کے قریباً 74 سو فوجی حصہ لے رہے ہیں۔ 5/08/2017 04:41:00 PM اردن
0 comments:
Post a Comment