تازہ ترین > عراق > عراق: موصل میں العربیہ ڈاٹ نیٹ کے نامہ نگار پر حملہ عراق عراق: موصل میں العربیہ ڈاٹ نیٹ کے نامہ نگار پر حملہ عراق کے شہر موصل کے مغربی حصے میں جاری لڑائی کے دوران داعش کے دہشت گردوں نے ’العربیہ ڈاٹ نیٹ‘ کے نامہ نگار پر گھات لگا کر حملہ کیا تاہم وہ اس حملے میں محفوظ رہے ہیں۔ 5/04/2017 04:56:00 PM عراق
0 comments:
Post a Comment