• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, May 8, 2017

    سعودی ولی عہد کی امریکی داخلی سیکورٹی کے وزیر سے ملاقات


    سعودی ولی عہد محمد بن نائف بن عبدالعزیز نے امریکی داخلی سیکورٹی کے وزیر جان کیلی سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان سیکورٹی کے حوالے سے مشترکہ اہم موضوعات پر بات چیت کی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی ولی عہد کی امریکی داخلی سیکورٹی کے وزیر سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top