یمن کے ایوان صدارت کے ایک ذرائع کے مطابق سعودی
عرب ، متحدہ عرب امارات اور یمن کے درمیان ایک مشترکہ سپریم کمیٹی تشکیل دیئے جانے
پر اتفاق رائے ہو گیا ہےکمیٹی کا مقصد ملک سے بغاوت کے خاتمے ، آئینی حکومت کی واپسی ، انسداد
دہشت گردی ، امن و استحکام اور معمول کی زندگی کو یقینی بنایا جا سکے۔
0 comments:
Post a Comment