ترکی، روس اور ایران کا شام میں محفوظ زونز پر اتفاق
روس ،ترکی اور ایران کے درمیان شام میں محفوظ علاقوں کے قیام کے لیے ایک سمجھوتا طے پا گیا ہے جبکہ شام کی مسلح حزب اختلاف کا وفد احتجاج کے طور پر آستانہ مذاکرات سے واک آؤٹ کر گیا ہے اور مطالبات تسلیم نہ کیے جانے پر بات چیت کا بائیکاٹ کیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment