ایران نے شام میں بشار حکومت کے شانہ بشانہ لڑنے کے لیے پاسداران انقلاب کے زیر انتظام ملیشیائیں بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں نئی پیش رفت "مہدی کی گرج" نامی ملیشیا ہے جو رواں برس مارچ میں معمر الدندن نامی شخص کے زیر قیادت تشکیل دی گئیبعض وڈیو کِلپوں میں مذکورہ ملیشیا کو لبنانی تنظیم حزب اللہ کے فرقہ وارانہ ترانوں پر عسکری پریڈ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، ۔
Wednesday, May 3, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment