مصر نے غزہ کے ساتھ رفح سرحدی گذرگاہ تین روز کے لیے کھول دی
مصر نے غزہ کی پٹی کے ساتھ واقع رفح بارڈر کراسنگ کو تین
روز کے لیے کھول دیا ہے اور مصر کے سرحدی علاقے میں پھنسے ہوئے فلسطینی طلبہ اور مریضوں
سمیت سیکڑوں افراد غزہ میں اپنے گھروں کو لوٹ سکیں گے۔
0 comments:
Post a Comment