• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 9, 2017

    قطرکے وزیر خارجہ کی اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات


    قطرکے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے اپنے امریکی ہم منصب ریکس سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کر نے کے طریقوں  کے علاوہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطرکے وزیر خارجہ کی اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top