• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, May 10, 2017

    امریکہ کا شام کے شہر الرقہ میں کرد جنگجوؤں کو مسلح کا فیصلہ

    امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے شہر الرقہ کو داعش تنظیم سے واپس لینے کے لیے طے شدہ حملے میں کرد جنگجوؤں کو ہتھیار فراہم کرنے کی اجازت دے دی ہے جبکہ ترکی نے سیریئن ڈیموکریٹک فورسز میں امریکی حمایت یافتہ کُرد عناصر کو اسلحے کی فراہمی کی سخت مخالفت کی ہے کیوں کہ انقرہ کُرد پیپلز پروٹیکشن یونٹس تنظیم کو شام میں کردستان لیبر پارٹی کی کڑی شمار کرتا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکہ کا شام کے شہر الرقہ میں کرد جنگجوؤں کو مسلح کا فیصلہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top