• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, May 1, 2017

    ترکی امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے: اردگان

    ترک صدر رجب طیب اردگان نے  اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترکی امریکا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے ایک نئے دور کا خواہاں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وسط مئی میں ان کا دورہ امریکا اورامریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی تعلقات کےایک نئے دور کا آغاز ثابت ہوگی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے: اردگان Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top