تازہ ترین > فلسطین > فلسطین میں قابض یہودیوں کی تعداد 86 لاکھ تک جا پہنچی اسرائیل فلسطین فلسطین میں قابض یہودیوں کی تعداد 86 لاکھ تک جا پہنچی اسرائیل کے سرکاری ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ارض فلسطین پر صہیونی ریاست کےقیام کے بعد اب تک فلسطین میں یہودیوں کی تعداد 86 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔ 5/01/2017 03:10:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment