• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, May 1, 2017

    عراق: موصل میں پاپولر موبیلائزیشن کی پشت پناہی میں پاسداران انقلاب کے مراکز

    یرانی پاسداران انقلاب نے عراق کے شہر موصل میں متعدد مراکز قائم کر لیے ہیں اور پاپولر موبیلائزیشن کی پشت پناہی میں اس کی سرگرمیاں جاری ہیں، پاسداران انقلاب کئی مقاصد کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہے جن میں موصل کے ذریعے شامی اراضی تک خشکی کا ایک راستہ کھولنا شامل ہے تاکہ بشار حکومت کو سپورٹ کیا جا سکے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق: موصل میں پاپولر موبیلائزیشن کی پشت پناہی میں پاسداران انقلاب کے مراکز Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top