عراق میں حکام کے مطابق نامعلوم گروپ نے حمام العلیل کے مقام سے 100 نوجوان شہریوں کو اغواء کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا ہے۔ دوسری جانب عراقی حکام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اغواء کی اس مبینہ کارروائی میں شیعہ ملیشیا الحشد الشعبی کا ہاتھ ہوسکتا ہے کیونکہ اس پرعلاقے میں 250 نوجوانوں کو اغواء کا الزام عاید کیا جا رہا ہے
Monday, May 1, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment