تازہ ترین > عراق > عراقی فوج کی موصل میں اہم پیش رفت عراق عراقی فوج کی موصل میں اہم پیش رفت عراقی فوج نے شمالی شہر موصل کے دائیں کنارے میں داعش کے خلاف جاری آپریشن کے دوران المشیرفہ کالونی شدت پسندوں سےآزاد کرالی۔ عراقی فوج نے مشیرفہ کالونی میں پانی صاف کرنے والے ایک پلانٹ کا کنٹرول بھی سنھبال لیا ہے۔ 5/05/2017 02:58:00 PM عراق
0 comments:
Post a Comment