ترکی کے شہر استنبول میں نامعلوم مسلح افراد نے فارسی زبان میں نشریات پیش کرنے والی معروف ’جیم‘ ٹی وی کمپنی کے بانی اور چیئرمین سعید کریمیان کو اس کے کویتی ساتھی تاجر محمد متعب الشلاحی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گيا ہے، ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ دہرے قتل کے واقعے کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے کیونکہ جو گاڑی بظاہر ان کے قتل کے لیے استعمال کی گئی تھی اسے بعد میں جلی ہوئی صورت میں پایا گيا ہے جبکہ استنبول میں کویتی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ وہ اس پراسرار قتل کی تحقیقات میں ترک پولیس کی مدد کررہا ہے۔
Tuesday, May 2, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment