• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 9, 2017

    ترکوں کا اسلام مشکوک اور ایرانیوں کا مثالی ہے : شامی مفتی علامہ بدرالدین

    شام کے سرکاری مفتی علامہ بدرالدین حسون نے ایک بار پھر ترک قوم کے اسلام کو مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ترکوں کا عقیدہ اور مذہب اسلام ہوتا وہ عربی زبان بھی اپناتے۔ انہوں نے عربی زبان کے بجائے ترکی زبان کو اپنایا اس لیے ان کے مسلمان ہونے میں شبہ ہے،  انہوں نے ایران میں مختلف محافل اور تقریبات سے خطاب میں ایرانیوں کو ’مثالی مسلمان‘ قرار دیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکوں کا اسلام مشکوک اور ایرانیوں کا مثالی ہے : شامی مفتی علامہ بدرالدین Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top