امیر قطر کا اسماعیل ہنیہ کو فون، حماس کی قیادت سنبھالنے پر مبارکباد
قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی نے اسلامی تحریک مزاحمت حماس
کے نو منتخب سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں انہیں فلسطین کی سرکردہ
مزاحمتی تحریک کے سیاسی شعبے کا سربراہ منتخب ہونے پر انہیں اور ان کی ٹیم کو مبارکباد
پیش کی۔
0 comments:
Post a Comment