تازہ ترین > قطر > قطر اور فرانس کے درمیان فوجی تعلقات پر بات چیت قطر قطر اور فرانس کے درمیان فوجی تعلقات پر بات چیت قطر کےمسلح افواج کے چیف آف اسٹاف طیار غانم بن شاهين الغانم نےفرانسیسی زمینی افواج کے جین پیر سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان عسکری شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے. 5/05/2017 05:34:00 PM قطر
0 comments:
Post a Comment