حماس کے وفد کی لبنانی ملٹری انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر سے ملاقات
لبنان میں اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے مندوب علی برکہ
کی قیادت میں جماعت کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے نئے لبنانی ملٹری انٹیلی جنس چیف سے ملاقات
کی۔ ملاقات میں لبنان میں موجود فلسطینی پناہ گزینوں کے مسائل اور ان کے حل کے حوالے
سے تبادلہ خیا کیا گیا۔
0 comments:
Post a Comment