• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 2, 2017

    اسرائیل کا امریکا سے 13 جدید ترین توپوں کی خریداری کا فیصلہ


    اسرائیل اور امریکا کے درمیان ملٹری تعلقات کے لیے قائم کردہ ایجنسی کے مطابق صہیونی ریاست نے امریکا سے 13 جدید ترین توپیں فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ ان توپوں کو جنگی اور میزائل بردار کشتیوں پر نصب کیا جائے گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل کا امریکا سے 13 جدید ترین توپوں کی خریداری کا فیصلہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top