مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب نے ٹیلیفون پر بات چیت کی جس میں دونوں رہنماؤں نے اعتراف کیا ہے کہ شام کا بحران توقع سے زیادہ طول پکڑ گیا ہے، شام کے بحران کے جلد از جلد حل کے لیے دونوں رہ نماؤں نے وزراء خارجہ کی سطح پر رابطے تیز کرنے پر اتفاق کیا۔
0 comments:
Post a Comment