تازہ ترین > شام > شام میں ایران کی ضمانت پر امریکہ کا عدم اعتماد ایران ترکی شام شام میں ایران کی ضمانت پر امریکہ کا عدم اعتماد امریکی حکومت نے ایک بیان میں کہا ہےکہ شام میں خون خرابے کی روک تھام کے لیے روس، ترکی اور ایران پر مشتمل ضامن گروپ کی طرف سے جنگ بندی کا اعلان خوش آئند ہے تاہم ایران کے کردار پر امریکا کو تشویش بھی لاحق ہے۔ 5/05/2017 02:56:00 PM ایران ترکی شام
0 comments:
Post a Comment