اسرائیل کے ناجائز تسلط کے خلاف جدو جہد جاری رکھنے کا عزم
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے جماعت کا نیا منشور جاری
کیا ہے جس میں واضح کردیا گیا ہےکہ فلسطین پر اسرائیل کا قبضہ باطل اور ناجائز ہے۔
حماس فلسطین کی آزادی کے لیے مزاحمت اور مسلح جدو جہد جاری رکھے گی۔
0 comments:
Post a Comment