اقوام متحدہ کے گذشتہ ہفتے روس ،ترکی اور ایران کے درمیان شام میں محفوظ زونز کے قیام کے لیے طے شدہ سمجھوتے کے بارے میں لاکھوں سوالات ہیں۔ البتہ اس کی وجہ سے برسرزمین لڑائی میں کمی واقع ہوئی ہے مگر اس کے باوجود امدادی قافلے معطل ہیں اور انھیں جنگ زدہ علاقوں تک رسائی نہیں مل سکی ہے۔
0 comments:
Post a Comment