تازہ ترین > عراق > عراق: موصل میں داعش نے 11 افراد کے سر قلم کر دیے عراق عراق: موصل میں داعش نے 11 افراد کے سر قلم کر دیے عراقی فوجی حکام کے مطابق دہشت گرد تنظیم’داعش‘ نے مغربی موصل سے فرار کی کوشش کرنے والے 11 شہریوں کو پکڑنے کےبعد ان کے سر قلم کر کے انہیں موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ 5/02/2017 05:49:00 PM عراق
0 comments:
Post a Comment