• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 2, 2017

    سعودی عرب اور جرمنی کے درمیان 6 معاہدوں پر دستخط


    خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور جرمن چانسلر اینگلا مرکل کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، سعودی عرب اور جرمنی کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر پیش آنے والے واقعات بات چیت کی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب اور جرمنی کے درمیان 6 معاہدوں پر دستخط Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top