تازہ ترین > قطر > قطر کے امیر کی شاہ سلمان سے دو طرفہ تعلقات پر بات چیت سعودی عرب قطر قطر کے امیر کی شاہ سلمان سے دو طرفہ تعلقات پر بات چیت قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی جس میں انھوں نے دونوں برادر ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ 5/02/2017 06:46:00 PM سعودی عرب قطر
0 comments:
Post a Comment