• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, May 4, 2017

    عراق: موصل میں دہشت گردوں کی اسلحہ بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی

    عراق کی سیکیورٹی فورسز نے مغربی موصل کے دائیں حصے میں دہشت گردوں کی جانب سے قائم کی گئی ہاون راکٹ اور دیگر اسلحہ اور گولہ بارود تیار کرنے والی ایک فیکٹری پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے  اس فیکٹری سے 180 ملی میٹر دھانے والے والے ھاون راکٹ، C4 بیرل بم، میزائل لانچر، گیس ماسک، کوئلہ، کیمیائی مواد، بم اور دھماکہ خیز ہتھیار تیار کرنے والے سانچے قبضے میں لیے گئے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق: موصل میں دہشت گردوں کی اسلحہ بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top