تازہ ترین > عراق > عراق: الانبار میں 30 داعشی جنگجو ہلاک عراق عراق: الانبار میں 30 داعشی جنگجو ہلاک عراقی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ضلع صلاح الدین سے متصل الانبار گورنری کے صحرائی علاقے المالحہ میں شدت پسند تنظیم ’داعش‘ کے ایک کمان سینٹر کو تباہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 30 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ 5/04/2017 05:46:00 PM عراق
0 comments:
Post a Comment