ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے اپنے دورہ روس پر روانہ ہونے سے پہلے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ شام میں سیاسی حل تک پہنچنا روس کے ساتھ ہمارا مشترکہ ہدف ہے، اس دورے میں صدر اردگان روسی صدر ولادیمر پوتن سے ملاقات کریں گے جس میں وہ پوتن کو اپنی اس خواہش سے آگاہ کریں گے کہ ترکی پر عائد روسی اقتصادی پابندیاں جلد اٹھا لی جائیں۔
Wednesday, May 3, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment