• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 2, 2017

    عراق: الرمادی شہر میں دو خود کش بمباروں کو ہیڈکوارٹر میں داخل ہونے سے قبل ہلاک کردیا گیا

    عراق کی الانبار گورنری کے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ  سیکیورٹی فورسز نے الرمادی شہرکے جنوب میں دہشت گردوں کے دو خود کش حملے ناکام بنا کر بڑی تباہی سے بچالیا ان کا کہنا تھا کہ  خود کش جیکٹیں پہنے دو دہشت گردوں نے الملعب کے مقام پر قائم پولیس ہیڈکوارٹر میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ پولیس نے گھات لگا کر مشتبہ خود کش بمباروں کو پکڑنے کی کوشش کی مگر انہوں نے گرفتاری سے بچنے کے لیے خود کو دھماکوں سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں پانچ شہری زخمی ہوگئے۔۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق: الرمادی شہر میں دو خود کش بمباروں کو ہیڈکوارٹر میں داخل ہونے سے قبل ہلاک کردیا گیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top