حماس کی دستاویز مسئلہ فلسطین کے حوالے سے اہم پیش رفت ہے: ترکی صدر
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی
جانب سے حال ہی میں جاری کردہ عمومی اصولوں اور پالیسیوں کی دستاویز کو مسئلہ فلسطین
سمیت حکمران جماعت الفتح سے مصالحت کے ضمن میں "اہم پیش رفت" قرار دیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment