• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 16, 2015

    ایران شام اورعراق میں 'داعش' کو اسلحہ فراہم کرتا ہے: سابق سفیر ابو الفضل

    ایران کے ایک سابق سفارت کار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی حکومت شام اور عراق میں سرگرم شدت پسند تنظیم    داعش کی فوجی مدد کر رہا ہے، حالانکہ ایران کا دعویٰ ہے کہ وہ شام اور عراق میں "داعش" کے خلاف لڑائی میں مصروف عمل ہے۔
    ایران کے جاپان میں سابق سفیر ابو الفضل اسلامی نے لندن سے شائع ہونے والے فارسی جریدے"کیھان لندن" کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ   ایران عراق اور شام میں داعش کے وجود سے اپنے مفادات کے حصول کی کوشش کر رہا ہے۔ تہران بغداد اور دمشق میں داعش کے خلاف کارروائی کی آڑ میں داخل ہوا ہے۔ دونوں عرب ملکوں میں داعش کی سرکوبی ایران کا مطمع نظر نہیں بلکہ ایران داعش کو اسلحہ اور فوجی سازو سامان مہیا کر رہا ہے

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران شام اورعراق میں 'داعش' کو اسلحہ فراہم کرتا ہے: سابق سفیر ابو الفضل Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top