• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 15, 2015

    علی صالح اور حوثیوں کا ایک دوسرے کی جاسوسی کا انکشاف


    یمن میں سابق منحرف صدر علی عبداللہ صالح اور ایران نواز شیعہ حوثی گروپ یمن کی آئینی حکومت کے خلاف بغاوت میں باہم متحد ہیں مگر اندر ہی اندر وہ ایک دوسرے کی بھی جاسوسی کرتے پائے گئے ہیں۔
    العربیہ ٹی وی نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں یہ انکشاف کیا تھا کہ علی صالح اور حوثی لیڈر عبدالملک حوثی کے درمیان قیادت کے معاملے پر سرد جنگ جاری ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کو صنعاء کے بعض دستاویزی ثبوت ہاتھ لگے ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ سابق صدر علی عبداللہ صالح اور حوثیوں گروپ ایک دوسرے کی جاسوسی بھی کرتے ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: علی صالح اور حوثیوں کا ایک دوسرے کی جاسوسی کا انکشاف Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top