اقوام
متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد شیخ احمد نے مختلف عرب دارالحکومتوں کے حالیہ
دورے کے بعد سلامتی کونسل کو یمن کی تازہ صورت حال اور بحران کے حل کے لیے سفارتی
کوششوں کے بارے میں بریف
کیا جس میں یمنی
فریقوں سے ملک میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment